چھٹی پنجاب ماس ریسلنگ چیمپئن شپ فیصل آباد میں(آج) 24جون سے شروع ہو گی

پیر 23 جون 2025 11:00

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)چھٹی پنجاب ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 فیصل آباد سمن آباد سپورٹس کمپلیکس میں (آج)24جون سے شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری جنرل پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن سعید احمد کے مطابقہ چیمپئن شپ خطے میں کھیلوں کی بحالی کو فروغ دینے میں ایک اہم قدم ہے۔ چیمپئن شپ کے منتظمین میڈیا کی آگاہی اور ٹورنامنٹ کی بھر پور کوریج کیلئیکل پیر کو دوپہر اڑھائی بجے پریس کانفرنس کریں گے۔