
پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3 جولائی سے شروع ہوگا
پیر 23 جون 2025 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ رواں سال نومبر میں بھارت کے دو شہروں دہلی اور بنگلور میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان کے تمام میچز نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ہوں گے اور تمام ٹیمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کےلئے کھٹمنڈو آئیں گی۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو دونوں میچ نیپال میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ پاکستان کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن پر ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 6ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ،بھارت ،نیپال،انگلینڈ،آسٹریلیا اور امریکہ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ دو ماہ قبل قومی خواتین کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا جو کہ دونوں ممالک کے درمیان سیریز برابر رہی ، سیریز میں صرف دو میچز کھیلے گئے جبکہ باقی تینوں میچز بارش کی نذر ہوئے، یہ سیریز قومی خواتین کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا موقع تھا اور امید ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کرے گی۔\395مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی
-
سابق بھارتی فاسٹ بولرورون آرون نے بمراہ کو وسیم اکرم سے بہترقراردے دیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.