
اگر کوئی فرد کسی فیڈریشن کے انتخابی عمل سے متاثر ہے تو وہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاس آئینی دائرہ کار کے تحت رجوع کر سکتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
منگل 24 جون 2025 14:52
(جاری ہے)
پی ایس بی کے لیگل ایڈوائزر سیف الرحمان رائو نے اپنے دلائل میں فاضل عدالت کو بتایا کہ 2022 میں اسی فاضل عدالت نے حکم دیا تھا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ، قانون اور 2022 کے آئین کے مطابق الیکشن کمیشن ،الیکشن ریگولیشنز ،سپورٹس فیڈریشنز کے لئے ماڈل آئین کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔
انہوں نے عدالت کو بتایا کہ موجودہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ نے انہی عدالتی احکامات کی روشنی میں پی ایس بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے الیکشن کمیشن، الیکشن ریگولیشنز منظور کرائیں اور خودمختار پینل آف ایجیوڈیکیٹر مقرر کیا تا کہ اپیل اس فورم پر کی جاسکے ۔ فاضل جج نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز پانچ صفحات پر محیط اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،جس میں فاضل جج نے درخواست کو نمٹاتے ہوئے ہدایات دیں کہ اگر کوئی شخص انتخابی عمل سے متاثر ہے تو وہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے آئین کے تحت متعلقہ فورم (پی ایس بی ) سے رجوع کرسکتا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فتح کا جشن منانا چھوڑیں اور تنزلی کی وجوہات جاننے پر کام کریں، علی ترین کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
پاکستان اگر ویسٹ انڈیز میں جیت گیا تو بھول جائیں کہ بابر اور رضوان ورلڈ کپ کھیلیں گے : باسط علی
-
بابر اور رضوان کو بتادیا کہ کہاں بہتری درکار ہے: عاقب جاوید
-
قومی بیٹر افتخار احمد کو شرٹ اتار کر نیٹ پریکٹس کرنا مہنگا پڑگیا ، کڑی تنقید
-
سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
-
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک
-
پاکستان کیلیے پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان دین محمد انتقال کرگئے
-
آئیگا سوئیٹک ،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.