
26نومبر احتجاج، عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی راہنماﺅں کی گرفتاری سے روک دیا
پی ٹی آئی ایم این اے عبدالطیف چترالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
میاں محمد ندیم
منگل 24 جون 2025
13:54

(جاری ہے)
عدالت نے فریقین کے وکلا کو ہدایت کی کہ اگلی سماعت پر دلائل دیں، جبکہ تمام ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی گئی پی ٹی آئی رہنما بشری بی بی، عمر ایوب، شہریار آفریدی اور ایمان وسیم کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواستیں دائر کی گئیں جب کہ سیمابیہ طاہر، زرتاج گل، مشعال یوسفزئی، سلمان اکرم راجا، راجا بشارت، عمیر نیازی، شیر علی ارباب، شہرام ترکئی، علی بخاری، رف حسن، نعیم پنجوتھا، عالیہ حمزہ، داوڑ خان، فضل محمد خان سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے یہ مقدمات تھانہ کراچی کمپنی، رمنا، سیکریٹریٹ، ترنول اور دیگر تھانوں میں درج ہیں.
علاوہ ازیں، پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالطیف چترالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت نے خارج کر دی عدالت نے قرار دیا کہ عبدالطیف چترالی 9 مئی کے مقدمے میں سزا یافتہ ہیں اور اب تک سرنڈر نہیں کیا لہذا قانون سے مفرور شخص کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا. وکیل صفائی کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی تاہم عدالت نے کہا کہ اب یہ درخواست واپس نہیں لی جا سکتی عدالت میں اگلی سماعت 22 جولائی کو ہوگی جس میں فریقین کے دلائل سنے جائیں گے.مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج
-
مظفرآباد و دیگر ملحقہ ڈویژنز میں احتجاج کے دوران گولیاں چل گئیں، حالات کشیدہ
-
عوام کیلئے الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہمی کی نئی سکیم متعارف
-
شام: کیا احمد الشرع ملکی چیلنجوں کو نظر انداز کر رہے ہیں؟
-
ویتنام: سمندری طوفان بوالوئی سے شدید تباہی، متعدد افراد ہلاک
-
پاکستان میں کم عمری کی شادیاں نہ رکنے کی کیا وجہ ہے؟
-
مالدووا الیکشن: یورپی یونین کی حامی پارٹی کی جیت
-
پاکستان کب تک بھیک منگوں کی طرح جھولی پھیلا کر کھڑا رہے گا، مریم نواز
-
آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ پروگرام کے پہلے جائزے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز
-
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
-
دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مکمل صفایا کیا جائے گا .شہبازشریف
-
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویزنے پشاورسے دوبارہ پروازوں کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.