
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، عدالت نے دو کشمیریوں کو این آئی اے کی تحویل میں دے دیا
منگل 24 جون 2025 16:34
(جاری ہے)
گذشتہ روز دونوں کشمیریوں کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جموں رتیش کمار دوبے کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے انہیں 27جون تک تفتیش کیلئے این آئی اے کی تحویل میں دیدیا۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ مقامی لوگوں اور سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کشمیریوں کے خلاف این آئی اے کے الزامات کومضحکہ خیزقراردیاہے ۔ ان کے مطابق دونوں کشمیری سادہ دیہاتی ہیں اور ان کا این آئی اے کی طرف سے لگائے گئے الزامات سے کوئی تعلق نہیں۔ اگرچہ این آئی اے کا دعویٰ ہے کہ اس نے اس کیس میں اہم شواہد اکٹھے کیے ہیں لیکن ماضی کے ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحقیقاتی ادارہ کشمیری نظربندوں کی اکثریت کے خلاف عدالتوںمیں اپنے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہتا ہے ۔اکثر کشمیری نظربندوں کو عدالتو ں میں پیش کئے بغیر برسوں تک جیلوں میں نظربند رکھاجاتاہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.