
عمران خان کو ان کی بہن اور پی ٹی آئی نے خود ہی مائنس کردیا، عظمی بخاری
جو شخص نواز شریف کو سیاست سے مائنس کرنے آیا تھا، آج قدرت کے انتقام کا نشانہ بن کر خود گھر اور پارٹی سے مائنس ہوگیا ہ علیمہ خان گروپ اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سیل مل کر علی امین کے خلاف منظم مہم چلا رہا ہے،وزیراطلاعات پنجاب کی گفتگو
بدھ 25 جون 2025 13:26

(جاری ہے)
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں جنید اکبر ایک گروپ کو لیڈ کر رہے ہیں، دوسرا گروپ عاطف خان کے زیر قیادت ہے اور تیسرا گروپ پارٹی کے ان باغیوں پر مشتمل ہے جو اپنی راہ الگ کر چکے ہیں۔
انہوں نے خیبرپختونخوا کی صورتحال کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ صوبہ گزشتہ 12 برس سے ریلو کٹوں اور کرپٹ عناصر کے رحم و کرم پر ہے، جنہوں نے گورننس کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میرٹ، شفافیت اور اچھی حکمرانی میں باقی تمام صوبوں کے لیے ایک رول ماڈل بن چکا ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ تمام وزرائے اعلی میں سرفہرست ہیں اور عوامی فلاح کے حقیقی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
-
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
-
حکومت کو آئی ایم ایف کی بجائے ملک کی 40 امیر ترین شخصیات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہماری چوائس نہیں تھی، تاریخ کا جبر تھا،احسن اقبال
-
لاہور میں ای ٹیکسی سروس کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ ، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیدا صورتحال اور شا ہراہوں اور پلوں کو بڑے پیمانے پر ہونے والے ..
-
'جعلی تحقیق' سائنس پر اعتماد کو ختم کر رہی ہے
-
عمان کا پاکستانی طلباء کیلئے انڈرگریجویٹ سکالرشپس کا اعلان
-
14 کروڑ 30 لاکھ سے زائد براڈ بینڈ صارفین کیساتھ کیش لیس معیشت کی طرف منتقل ہونی کی بھرپورصلاحیت موجود ہے ‘ شزا فاطمہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی ٹیم امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے پشاور پہنچ گئی
-
یوسف رضا گیلانی کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.