
نوجوان افسران دیانت، پیشہ ورانہ مہارت اور حب الوطنی کو شعار بنائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
سول بیوروکریسی کاریاستی نظم و نسق میں کلیدی کردار ہے، آرمی چیف فیلڈ مارشل سے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کی ملاقات، آرمی چیف نے ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے قومی سلامتی، داخلی و خارجی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی،آئی ایس پی آر
فیصل علوی
جمعہ 27 جون 2025
11:13

(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیا اور قومی سلامتی، داخلی و خارجی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کاکہنا تھا کہ شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد تھا۔ شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے تھے۔ میجر سید معیز عباس شاہ نے دشمن کے خلاف دلیری سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیاتھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھاکہ شہید میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی تھی۔نمازجنازہ میں شرکت کے بعد چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیرنے شہید میجر سید معیز عباس شاہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا تھاکہ دشمن کی شدید مزاحمت کے باوجود بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا اور فرض کی ادائیگی میں اپنی جان قربان کرکے بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی اعلیٰ ترین روایات کو زندہ رکھا۔ ان کی یہ عظیم قربانی بہادری، ایثار اور حب الوطنی کی اعلیٰ ترین روایتوں کی مظہر تھی۔پوری قوم غم اور فخر کے جذبات کے ساتھ متحد ہے اور وطن کے دفاع کیلئے ان کی حتمی قربانی کو سلام پیش کرتی تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا تھاکہ ہم اپنے شہداء کے ہمیشہ کیلئے مقروض تھے۔ ہمارے شہداء کا لہو ہی ہماری قوم کی طاقت کی بنیاد تھی۔پوری قوم ان کی شہادت پر غمزدہ بھی ہے اور ان پر فخر بھی کرتی تھی۔ ہم اپنے شہدا کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے تھے۔ ہمارے شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد تھی۔شہید میجر معیز عباس نے اپنی جان قربان کر کے اس عزم کو زندہ رکھا کہ پاکستان کے دشمن چاہے اندرونی ہوں یا بیرونی، ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہماری افواج ہر دم تیار تھے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور پوری قوم اس بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی تھی جنہوں نے ملک کی سلامتی پر اپنی جان نچھاور کر دی۔ شہید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی
-
عائشہ عمر کا ڈیٹنگ شو پہلی قسط سے ہی تنازعات میں گھِر گیا
-
وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر اعتراضات اٹھا دیئے
-
ہندوتوا کی علمبردار تنظیم آر ایس ایس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
-
کارکنوں کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے پر پاکستان کا ردعمل
-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ؛ جہازوں پر قبضہ، سینیٹر مشتاق، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد گرفتار
-
مظفرآباد و دیگر ڈویژنز میں احتجاج؛ وزیراعظم کا پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کی ہلاکت کا نوٹس
-
اقوام متحدہ مکالمے اور عالمی سفارت کاری کا مرکز، اینالینا بیئربوک
-
افغانستان میں انٹرنیٹ کی بحالی کا یو این کی طرف سے خیرمقدم
-
انسانی حقوق کمشنر کا لبنان میں مستقل جنگ بندی کی اہمیت پر زور
-
امدادی کارروائیاں: یو این ہوائی جہاز وہاں اڑتے ہیں جہاں کوئی اور نہیں
-
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.