
ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذرہوگئے، سید محمد علی شاہ باچا
جمعہ 27 جون 2025 16:54

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا میں دریائے سوات کے دلخراش واقعے پر دلی افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کرتا ہوں، جہاں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے، کئی گھنٹے تک امداد کے منتظر رہنے کے باوجود بروقت ریسکیو نہ ہونا صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف گزشتہ 13 برس سے خیبرپختونخوا میں برسرِ اقتدار ہے، لیکن ہر سال سیاحتی علاقوں میں ایسے افسوسناک اور قابلِ روک تھام سانحات کا پیش آنا حکومتی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاحوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے مگر بدقسمتی سے ترجیحات میں عوام کی زندگی شامل ہی نہیں۔ انہوںنے کہاکہ حالیہ بجٹ میں تحائف اور تفریحی سرگرمیوں پر کروڑوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں تاہم سیاحوں کی جانیں بچانے کے لیے بروقت امدادی نظام موجود نہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے 5 ایف 16 اور ایک جے ایف 17 مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ
-
حکمران ٹرمپ کی چاپلوسی اور خوشامد کی وجہ سے دوریاستی حل کی تجاویز دے رہے ہیں
-
پنجاب میں اب کوئی سیاسی تعیناتی نہیں ہوتی، اقرباپروری اور سفارش کا مکمل خاتمہ کردیا
-
عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے پاکستان کی خودمختاری کیلئے اپنی حکومت قربان کی
-
عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی، پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت پائیدار ترقی کے اہداف کے اچیومنٹ پروگرام کی 48 ویں سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
بلال اظہر کیانی کا متحدہ عرب امارات کے الفایا ریلوے سٹیشن کا دورہ، جدید ترین اتحاد ریل نیٹ ورک کا معائنہ
-
اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کا اجلاس، سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے برطانیہ کے ہائوس آف لارڈز کے رکن کی ملاقات،آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
-
ٹرمپ کے 20 نکات من وعن ہمارے نہیں ، فلسطین پرقائداعظم کی پالیسی پرہی عمل پیرا ہیں، نائب وزیراعظم
-
سیلاب آیا تو پنجاب کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا اور مجھ سے کہتے ہیں معافی مانگو: مریم نواز
-
امپیریل ازم کیا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.