
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں دنیا بھر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے،مشیر خزانہ خرم شہزاد
ہفتہ 28 جون 2025 17:40
(جاری ہے)
یہ بہتری دنیا کے تمام بڑے ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ ہے، حتیٰ کہ ارجنٹینا، تیونس اور نائجیریا سے بھی آگے۔ دوسری طرف ترکی، مصر، ایکواڈور اور گیبون جیسے ممالک میں یہ خطرہ بڑھ گیا ہے۔یہ بڑی بہتری پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کی علامت ہے، اس سے معیشت کا استحکام،اہم اصلاحات،آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب معاہدہ اور بروقت قرض کی ادائیگیاں اور عالمی کریڈٹ ایجنسیوں (ایس اینڈ پی، فِچ) کی جانب سے بہتر درجہ بندی شامل ہے۔
یہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان اب نہ صرف واپس عالمی نقشے پر آ چکا ہے بلکہ اب وہ استحکام، شفافیت اور اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.