
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد پیر کو 52 ویں سالگرہ منائے گا
اتوار 29 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
اپنے پانچ خصوصی مراکز کے ساتھ چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر (CPSC)، سینٹر فار افغانستان، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (CAMEA)، انڈیا اسٹڈی سینٹر (ISC) اسلحہ کنٹرول اور تخفیف اسلحہ مرکز (ACDC)اور سینٹر فار سٹریٹیجک پرسپیکٹیو (CSP) سیکورٹی، خارجہ پالیسی اور سٹریٹجک مسائل سے متعلق اہم موضوعات پر تجزیہ فراہم کرتا رہے گا۔
انسٹی ٹیوٹ کاتقریباً 100 قومی اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کے ساتھ شراکت داری کا وسیع نیٹ ورک باہمی تعاون پر مبنی تحقیق اور پالیسی جدت کو فروغ دینے کے مشن کو مزید مضبوط کرے گا۔ جیسا کہ آئی ایس ایس آئی ایک اور اہم سال میں قدم رکھ رہا ہے، یہ فکری تبادلے، پالیسی وکالت اور باخبر فیصلہ سازی کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر خدمات انجام دینے کے عزم کا اعادہ کرے گا۔ سالگرہ کی تقریبات ان محققین، پریکٹیشنرز اور شراکت داروں کے تعاون کو خراج تحسین پیش کریں گی جنہوں نے انسٹی ٹیوٹ کے سفر کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔مستقبل کے حوالہ سے ڈائریکٹر جنرل ایمبیسیڈر سہیل محمود نے کہا ہے کہ آئی ایس ایس آئی اسٹریٹجک ڈسکورس پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہداف کو تقویت دینے ، علم، مکالمے اور مستقبل کے حوالے سے تجزیہ کے ذریعے امن، سلامتی اور بین الاقوامی تعاون کے مقصد کو فروغ دینے کے لیے پیش قدم رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.