آئی پی پی ، سعدیہ ناز لاہور کی سینئر نائب صدر ویمن ونگ مقرر

عفت ملک کو لاہور کی نائب صدر ویمن ونگ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

پیر 30 جون 2025 17:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان کی منظوری سے سعدیہ ناز کو ضلع لاہور کی سینئر نائب صدر ویمن ونگ اور عفت ملک کو نائب صدر ویمن ونگ مقرر کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے سعدیہ ناز کو سینئر نائب صدر اور عفت ملک کو نائب صدر ویمن ونگ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔