
ٹیکنو نے پاکستان میں بڑی بیٹری اور جدید ڈیزائن کے ساتھ Spark 40C سمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹیکنو نے پاکستان میں نیاسمارٹ فون Spark 40C متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون جدید ڈیزائن، پائیداری اور روزمرہ کے لیے بہترین فیچرز کے ساتھ صارفین کو ایک مکمل سمارٹ فون تجربہ فراہم کرتاہے
بدھ 1 اکتوبر 2025 15:30

Spark 40C میں 6000mAh کی بڑی بیٹری کے ساتھ18W کی فاسٹ چارجنگ موجود ہے جو دن بھر کے استعمال کو آسان بنادیتی ہے۔
(جاری ہے)


ٹیکنو Spark 40C پاکستان میں 26,999 روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ یہ سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتا ہے، تاکہ صارفین کو بے خلل اور قابلِ بھروسہ کنیکٹیویٹی حاصل ہو۔ مزید یہ کہ TECNO Spark 40C کے ساتھ 12+1 ماہ کی آفیشل وارنٹی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکنو نے پاکستان میں بڑی بیٹری اور جدید ڈیزائن کے ساتھ Spark 40C سمارٹ فون متعارف کروا دیا
-
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کا شمالی غزہ سے آخری رابطہ بھی منقطع کر دیا
-
پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے امن منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار
-
بڑھتی لاگت و پالیسی تبدیلیوں سے آپریشنل نقصانات میں اضافہ، گل احمد ٹیکسٹائل کا برآمدی ملبوسات کا شعبہ بند
-
امریکی وفاقی حکومت فنڈنگ میں تعطل کے باعث 'شٹ ڈاؤن‘
-
فلپائن میں طاقتور زلزلہ، درجنوں افراد ہلاک
-
میونخ: آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک
-
ٹرمپ کے امن منصوبے پر مزید مذاکرات اور وضاحت کی ضرورت ہے، قطری وزیراعظم
-
میں ایم آئی کی ایجنٹ ہوں اس لیے کل پورا دن قبرستان میں کھڑا کر دیا تھا؟
-
حکومت ابراہیم اکارڈ کی جانب جانے کا سوچے بھی مت، یہ ہماری قوم کی ریڈ لائن ہے، حافظ نعیم الرحمان
-
حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے‘ مریم نوازشریف
-
علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان پر ملٹری انٹیلیجنس سے رابطوں کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.