
نیشنل ایکشن پلان ،عدالت نے افغان شہری کی ملک بدری کا حکم جاری کردیا
منگل 1 جولائی 2025 21:54
(جاری ہے)
عدالت نے ولی جان کا افغان کارڈ ایکسپائر، پاکستان میں قیام غیر قانونی قراردیا جبکہ18 جون کو ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس کے علاوہ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ولی جان کی ملک بدری کی باقاعدہ منظوری دے دی تھی تاہم سی پی او راولپنڈی نے بھی ڈی سی کو ملک بدری کی سفارش کی تھی۔
عدالت کا کہنا ہے کہ ولی جان کو بری نہیں کیا جا رہا، صرف ملک بدری کے لیے ریلیف دیا جا رہا ہے،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ملک بدری کے لیے تمام ضروری انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے اور ولی جان کی حوالگی افغان حکام کو تمام قانونی ضوابط کے تحت کی جائے گی،غیر ملکی ملزم ملک بدر ہو سکتا ہے، چاہے مقدمہ زیرِ التوا ہو،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حوالہ زیرِ التوا مقدمہ، ملک بدری میں رکاوٹ نہیں،فارنرز ایکٹ کے تحت غیر قانونی افغان باشندے کی رہائی کی اجازت نہیں ہے۔راولپنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ولی جان افغانی کے 42فیملی ممبران کو گزشتہ ہفتے ملک بدر کیا تھا،ملزم کے ڈیرے سے 35بچوں،12خواتین سمیت 49افغا ن باشندوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.