
مسلم لیگ(ن)229 نشستوں کے ساتھ پنجاب اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی
بدھ 2 جولائی 2025 18:40
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ق) کی خواتین نشستیں2 سے بڑھ کر3 ہو گئیں اور کل ارکان کی تعداد 10 سے بڑھ کر11 ہو گئی۔استحکام پاکستان پارٹی کی خواتین نشستیں1 سے بڑھ کر2 اور کل ارکان6 سے بڑھ کر7 ہو گئے۔
سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد76 جبکہ تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد27 ہے۔تحریک لبیک پاکستان اور مجلس وحدت المسلمین کے پاس ایک ایک نشست موجود ہے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کی کل نشستیں371 ہیں جن میں سے اس وقت369 ارکان موجود ہیں۔ ایک آزاد رکن نے تاحال حلف نہیں اٹھایا جبکہ ایک نشست پر ضمنی انتخاب باقی ہے۔ماہرین کے مطابق ن لیگ کی پوزیشن میں یہ مضبوطی آئندہ قانون سازی میں اسے مرکزی کردار دینے کا باعث بنے گی۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پنجاب کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی سینئر صحافی میاں فاروق فراق کے جوانسال صاحبزادے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سیلاب کے بعد افغان قونصلیٹ جنرل پشاور کی جانب سے اظہار تعزیت اور یکجہتی پر شکریہ
-
پنجاب میں 1270ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق جبکہ 1537زخمی
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
-
تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نے65 سالہ خاتون کو قتل کردیا
-
سروس موڑ فلائی اوور دسمبر تک مکمل کیاجائے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی متعلقہ حکام کو ہدایت
-
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی درخواست نمٹادی
-
پنجاب حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.