
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گوریلا جنگ کرنے والے دہشتگردوں کیخلاف ریاستی اقدامات شرعی طورپرجائز قرار
سازشی حکمت عملی کے پیشِ نظر ریاست اگر شک کی بنیاد پر گرفتاریاں کرتی ہے تو شریعت اس کی اجازت دیتی ہے، مفتی عبد الرحیم
جمعرات 3 جولائی 2025 15:15
(جاری ہے)
مفتی عبد الرحیم نے زور دیا کہ اگر کسی مسجد پر حملہ ہو یا خودکش دھماکہ کیا جائے تو ریاستی ردعمل ناگزیر ہوتا ہے اور اگر اس کارروائی کے نتیجے میں کوئی بیگناہ جاں بحق ہو جائے تو شرعی طور پر فوج پر دیت(خون بہا)لازم آتی ہے، مگر اسے گناہ گار قرار نہیں دیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی سوشل میڈیا پر حمایت کرنے والے بھی شرعی طور پر جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ صرف قاتل ہی نہیں، بلکہ سہولت کار بھی قتل کے گناہ میں شامل ہوتے ہیں۔مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ گوریلا جنگ کی منصوبہ بندی دانستہ طور پر مقامی آبادی کو مشتعل کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.