
عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
تمام مقدمات ممنوع جرائم اور ضابطہ فوجداری کے سیکشن 497کے زمرے میں آتے ہیں‘تحریری فیصلہ
جمعرات 3 جولائی 2025 16:31

(جاری ہے)
کیسز میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ ٹرائل کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک ٹیسٹ،فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے کی اجازت دی ہے۔عدالت کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ بظاہر بانی پاکستان تحریک انصاف نے انویسٹی گیشن پراسس میں تعاون نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی کی تمام درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ بانی پی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش عدالت میں ہوئے تھے جب کہ عمران خان نے جناح ہائوس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

مزید اہم خبریں
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
-
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات،پولیو کے خاتمے کے لئے حکومتی اقدامات، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ
-
ریفرنس دائر کردیا، جو آئین و حلف کی پاسداری نہیں کرسکتے انہیں رکن رہنے کا حق نہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیر ریلوے کی زیر صدارت اجلاس، ڈرائی پورٹس کو آئوٹ سورس کرنے پر غور
-
پولیو اوور سائٹ بورڈ کے وفد کی وزیرِ صحت سے ملاقات،وفد کو پولیو کے خاتمے کیلئے جاری حکومتی اقدامات پر بریفنگ
-
سمندر اور دریا بطور وسائل پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ،وزیراعظم
-
انڈونیشیا کے جزیرے میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ، 4 ہلاک 30 کی تلاش جاری
-
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سیویل کانفرنس کے موقع پر اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، سٹریٹجک شراکت داریوں کو فروغ دینے پر زور
-
یوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نہ ہونے پر ذمہ دار افسران طلب
-
احسن اقبال کی زیرصدارت انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا اجلاس، کراچی انڈسٹریل پارک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.