
حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی مفتی محمد قاسم فخری اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات
جمعرات 3 جولائی 2025 16:56
(جاری ہے)
مفتی محمد قاسم فخری اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ننگی جارحیت کی لیکن اسے منہ کی کھانی پڑی۔
انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔حریت کانفرنس کے وفد میں سابق کنوینر سید یوسف نسیم، سیکرٹری جنرل ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ، راجہ خادم حسین، زاہد اشرف اور شیخ عبد الماجد شامل تھے۔اس موقع پر مفتی محمد قاسم فخری اور علامہ شہنشاہ نقوی نے وفد کو ریلی میں اپنی بھرپور شرکت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ برہان وانی جیسے نڈر کشمیری نوجوانوں کی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کا روشن باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداءکو یاد رکھنا ہمارا قومی و دینی فریضہ ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.