
بلاول بھٹوزرداری کی سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کی رہائش گاہ آمد
سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کے انتقال پر ان کی بیوہ ناہید کمال اظفر سے تعزیت کی
جمعرات 3 جولائی 2025 20:30
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔انہوں نے مرحوم کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کی عوامی خدمات پرانہیںخراج عقیدت پیش کیا۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، وقار مہدی اور سعید غنی نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی
مزید قومی خبریں
-
بھارت کے خلاف فتح کی یاد میں سرکاری اخراجات پر معرکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
-
اسٹیٹ بینک کی طرف سے زرمبادلہ کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف، لین دین کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.