
چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ڈی پی او آفس شیخوپورہ کا دورہ
جمعہ 4 جولائی 2025 22:14
(جاری ہے)
کیس کی تفتیش ایس آئی یو شیخوپورہ کی نگرانی میں جاری ہے۔
اس موقع پر حنا پرویز بٹ نے پولیس اور تفتیشی افسران کو ہدایت دی کہ مقدمے کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایت ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر کسی قسم کی کوتاہی یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے متاثرہ خاندان کو ہر ممکن قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ محض ایک بچی پر ظلم نہیں بلکہ معاشرے کے ضمیر پر حملہ ہے، اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ مظلوم کے ساتھ کھڑی ہو کر مجرم کو کٹہرے میں لائے۔انہوں نے ضلع شیخوپورہ میں خواتین کے دیگر کیسز پر بھی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور ضلعی ویمن پروٹیکشن آفیسرز کو فعال اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ پنجاب حکومت خواتین کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اور منظم اقدامات کر رہی ہے تاکہ ہر مظلوم عورت کو فوری اور مکمل انصاف ملے۔انہوں نے آخر میں کہا کہ اگر کسی خاتون یا بچی کو زیادتی، تشدد یا ہراسانی کا سامنا ہے تو وہ بلاخوف 1737 پر کال کرے یا پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے دفتر سے رابطہ کرے، ہم ہر متاثرہ خاتون کینساتھنکھڑینہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.