
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کا دورہ راولپنڈی ، یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
اتوار 6 جولائی 2025 18:10
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی امام حسینؓ کے راستے پر چلنے اور حق و سچ کے لیے ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ گورنر پنجاب نے شہر میں کیے گئے سکیورٹی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے مؤثر اور جامع سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عاشورہ کے جلوس پر امن انداز سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں جو کہ عوام، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہترین ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ رضاکاروں کی خدمات کو بھی سراہا اور کہا کہ وہ رضا کاروں، امن کمیٹی، علمائے کرام اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے امن و امان برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ دورے کے دوران گورنر پنجاب نے عوام سے بھی ملاقات کی اور ان کے جذبات و خیالات کو سنا۔ انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ عاشورہ کے جلوسوں کی مکمل نگرانی کی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے مروت قومی جرگہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل، تاریخی ورثے اور انسانی صلاحیتوں سے مالا مال صوبہ ہے، فیصل کنڈی
-
حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے، معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
وزیراعلی پنجاب کا شاندار اقدام،پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم
-
گردوغبار کے طوفان نہ صرف انسانی صحت بلکہ ماحولیاتی نظام کیلئے بھی سنگین خطرہ ہیں، گورنر سندھ
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کابورڈ اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.