شاہنواز بھٹو کی چوالیس ویں برسی 18 جولائی کو منائی جائے گی

منگل 15 جولائی 2025 14:58

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2025ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی شاہنواز بھٹو کی چوالیس ویں برسی 18 جولائی کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

شاہنواز بھٹو 21نومبر 1958کو پیدا ہوئے اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام فیصل آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں برسی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرحوم کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔18 جولائی 1985 کو وفات پائی-