
پاکستان ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19جولائی کو لاہور سٹیشن پر کریں گے
منگل 15 جولائی 2025 16:00
(جاری ہے)
ریلوے حکام کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان پہلے سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو اپ گریڈ کیا گیا ہے جو 28نئی ڈیجیٹل چائنیز کوچز پر مشتمل ہو گی، جدید بزنس ٹرین میں مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ ڈائننگ کار شامل ہو گی۔
ٹرین کے کرایہ میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں اس حوالے سے ریلوے حکام کی جانب سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ پاکستان ریلویز اپنے نظام کو بھی جدید کر رہی ہے، اس حوالے سے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور لائیو ٹریکنگ ایپ کو مزید اپ گریڈ کر رہی ہے۔اسی طرح لاہور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کی سہولت کے لیے ایسکلیٹرز (برقی سیڑھیاں)نصب کر دی گئی ہیں، وزیر ریلوے نے 40ریلوے سٹیشنز پر مفت وائی فائی کی سہولت بطور پائلٹ پراجیکٹ فراہم کرنے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں جرمنی کی سابقہ اولمپک چیمپئن کھلاڑی کے ریسکیو کی کوششیں جاری
-
نام نہاد آپریشن مہادیو سے متعلق جھوٹ سے بھرے بھارتی دعوے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفترخارجہ
-
9 مئی مقدمات میں فئیر ٹرائل و بنیادی انسانی حقوق پامال ہوئے ، شبلی فراز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، تحفظات کااظہار
-
وزیراعظم شہبازشریف سے ورلڈ اکنامک فورم کی عہدیدار سعدیہ زاہدی کی ملاقات، پاکستان کی مثبت معاشی رفتار ، اصلاحات کی کوششوں کو سراہا
-
کویت نے پرائیویٹ ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد میں توسیع کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
-
ملک میں گھروں کی تعمیر کیلئے ماحول دوست اینٹیں تیار
-
عمران خان کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی؟، پی ٹی آئی کو 9 مئی یا 26 نومبر دوبارہ برپا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، خواجہ آصف
-
بیٹی کی پنشن کو شادی کی حیثیت سے مشروط کرنا آئینی خلاف ورزی قرار
-
لاہور، آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب،4 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.