
پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی ،استعمال بہت کم ہے . اے ڈی بی
ٹیلی کام سیکٹر پرخطے میں سب سے زیادہ ٹیکس پاکستان میں نافذ ہیں، پاکستان میں 4جی کوریج خطے میں سب سے کم ، 5 جی کے لیے تیاری بھی ناکافی ہے ، ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے. پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم اور سٹیٹس پر رپورٹ
میاں محمد ندیم
منگل 15 جولائی 2025
15:49

(جاری ہے)
3 فیصد ہے، فائبر آپٹک نیٹ ورک کی رسائی محدود ہے اور اس میں فوری توسیع ناگزیر ہے پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی ہے مگراستعمال بہت کم ہے، 86 فیصد مردوں اور 53 فیصد خواتین کے پاس موبائل موجود ہیں، 53 فیصد مردوں اور 33 فیصد خواتین کو انٹرنیٹ رسائی حاصل ہے ٹیلی کام سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی ضرورت ہے، پسماندہ علاقوں میں فائبر آپٹکس بچھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صوبے سکولوں، ہسپتالوں میں فائبر براڈ بینڈ کی طلب بڑھائیں.
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل حکمرانی کے لیے سائبر سیکیورٹی فریم ورک ضروری ہے، خواتین کیلئے ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام اور سستے سمارٹ فونز فراہم کیے جائیں، ای گورننس کے لیے ڈیٹا گورننس، سروس ڈیزائن اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ زرعی ویلیو چین اور ایس ایم ایز کی ڈیجیٹلائزیشن سے جی ڈی پی میں اضافہ ہو سکتا ہے، دیہی علاقوں میں خواتین و نوجوانوں کو آن لائن بزنس سکھایا جائے. رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت کے میدان میں آگے بڑھنا ہے تو نہ صرف بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانا ہو گی بلکہ عوامی سطح پر ڈیجیٹل تعلیم، سستی ڈیوائسز اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی دستیابی کو بھی یقینی بنانا ہوگا.مزید اہم خبریں
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
-
دریائے سندھ میں پھنس جانے والے افراد کو خیبرپختونخواہ ریسکیو 1122 نے ڈوبنے سے بچا لیا
-
غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت
-
دنیا کی سمت پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول سے دور، گوتیرش
-
سلامتی کونسل: ہیٹی میں یو این سیاسی مشن کی مدت میں توسیع منظور
-
آن لائن توہین مذہب کے الزامات پر حکومت تحقیقاتی کمیشن بنائے، عدالتی حکم
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.