
مون سون کا زوردار سپیل، مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے بچوں ،خواتین سمیت10جاں بحق،8زخمی
بدھ 16 جولائی 2025 13:09

(جاری ہے)
بد قسمت خاندان نے ایک ماہ قبل جگہ خرید کر کچا گھر بنایا تھا۔
اس کے علاوہ رائیونڈ کے علاقے مشن کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، چشتیاں میں مکان کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر ماں اوربیٹا زخمی ہوگئے، پاکپتن میں بھی مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فیصل آباد کے علاقے رچنا ٹائون میں بارش کے باعث گھر کی خستہ حال چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، حادثے میں تینوں بچے محفوظ رہے۔واسا لاہور کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پانی والا تالاب میں سب سے زیادہ 171 ملی میٹر، اقبال ٹائون میں 169 ملی میٹر، تاجپورہ میں 167 ملی میٹر، مغلپورہ میں 135، لکشمی چوک میں 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں ڈسکہ، حافظ آباد، وزیرآباد، سانگلہ ہل، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، منچن آباد، بہاولنگر، پاکپتن، عارف والا، قصور اور فاروق آباد میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔بارش سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا نظام بھی متاثر ہوا اور فیڈرز ٹرپ ہونے سے گھنٹوں بجلی بند رہی ۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، مون سون کا یہ سپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
دھماکہ، ہڑتال، درجنوں گرفتار: بلوچستان کی شورش میں اضافہ
-
پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے،اسحاق ڈار
-
ورکر ویلفیئر کارڈ 34 لاکھ صنعتی مزدوروں کو ریلیف فراہم کریگا، رفیق قریشی
-
سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ایم پی اے پی وقار احمد چیمہ
-
صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، عطاء اللہ تارڑ
-
صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کی نیول فورسز کے کمانڈر سٹاف میجر جنرل حمید عبداللہ الرمیثیی کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا
-
پاکستان تنازعات کے پرامن حل کیلئے مذاکرات اور ثالثی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی وکالت کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
میں جیل میں تھا اور پولیس والوں کو مارنے کے مقدمات مجھ پر درج کیے گئے،اعظم سواتی
-
بلاول بھٹو کا ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
-
چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یوم دفاع و شہداء کی تقریب ، سفیر خلیل ہاشمی نے پرچم کشائی کی
-
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران بدنظمی، ہاتھاپائی اور گالم گلوچ
-
پاکستان نے اڑان پاکستان کے تحت تبدیلی کا ایک نیا سفر شروع کیا ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.