
آپریشن بنیان مرصوص میں شکست کے بعد بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش
اجیت دوول نے حقیقت کو مسخ کرکے بی جے پی کی ہندوتوا ذہنیت کے تحت جھوٹا بیانیہ گھڑا‘رپورٹ
بدھ 16 جولائی 2025 15:06

(جاری ہے)
11 مئی کو ائر مارشل اے کے بھارتی، ڈائریکٹر جنرل ائر آپریشنز نے اعتراف کیا کہ "جنگ میں نقصان ہوتے ہیں"31 مئی کو جنرل انیل چوہان (چیف آف ڈیفنس اسٹاف) نے اعتراف کیا کہ جنگ کے اگلے دو دن تک ہماری پروازوں کی صلاحیت متاثر رہی، انڈین نیوی کیپٹن شیو کمار نے کہا کہ بھارت کے جنگ کے دوران طیارے ضرور ضائع ہوئے۔
انڈین ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے اعتراف کیا کہ پاکستانی افواج کو ہماری ائیر فورس کی نقل و حرکت کی مکمل معلومات تھیں۔ ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے کہا کہ ادھم پور، پٹھان کوٹ ، آدم پور اور بھج کے فضائی اڈوں پر سامان اور اہلکار متاثر ہوئے۔اعلیٰ بھارتی فوجی افسران کی جانب سے نقصانات کا اعتراف بھارت کی عسکری ناکامی کا واضح ثبوت ہے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی افواج نے بھارتی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنا کر دفاعی برتری ثابت کر دی۔پاکستان نے ثابت کیا کہ پاکستان اپنے دفاع میں بھارت میں کسی بھی جگہ پر جوابی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اجیت دوول کا بیان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سوچ اور بھارت کی جنگی جنون کو بے نقاب کرتا ہے۔مودی سرکاراپنی بدانتظامی اور نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لیے نفرت، تعصب، اسلاموفوبیا اور جنگی جنون کا سہارا لے رہی ہے، بھارتی قیادت سیاسی مفادات کے حصول کے لیے نفرت انگیز بیانیہ اپنا کر خطے کے امن سے کھیل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی
-
اتنی کمزور انگلیاں ہماری بھی نہیں کہ مریم نواز کے ہاتھ میں توڑنے کیلئے دے دیں گے
-
مہنگائی کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مودی کی زبان نہ بولیں، اپنے چاچو کی حکومت ختم کرنی ہے کیا؟
-
یو این چیف کی برطانیہ میں یہودی عبادت گاہ پر دہشتگرد حملے کی کڑی مذمت
-
صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان
-
الیکشن میں شکایات ہوتی ہیں لیکن پیپلزپارٹی پارلیمانی عمل کوچلنے دینا چاہتی ہے
-
بیشترعالمی پرانی کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی دلچسپی کم ہو رہی ہے
-
پالیسی سازی میں معمر افراد کی آراء مدنظر رکھنا ضروری، گوتیرش
-
جنرل اسمبلی: سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرارداد ویٹو ہونے کا جائزہ
-
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے اضافے کے بعد 2500 روپے سستا ہوگیا
-
خیبرپختونخوا میں 7 اکتوبر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.