
آپریشن بنیان مرصوص میں شکست کے بعد مشیربھارتی قومی سلامتی کی ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش
بدھ 16 جولائی 2025 19:58
(جاری ہے)
11 مئی کو ائر مارشل اے کے بھارتی، ڈائریکٹر جنرل ائر آپریشنز نے اعتراف کیا کہ "جنگ میں نقصان ہوتے ہیں۔31 مئی کو جنرل انیل چوہان (چیف آف ڈیفنس اسٹاف)نے اعتراف کیا کہ جنگ کے اگلے دو دن تک ہماری پروازوں کی صلاحیت متاثر رہی، انڈین نیوی کیپٹن شیو کمار نے کہا کہ بھارت کے جنگ کے دوران طیارے ضرور ضائع ہوئے۔
انڈین ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے اعتراف کیا کہ پاکستانی افواج کو ہماری ائیر فورس کی نقل و حرکت کی مکمل معلومات تھیں۔ ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے کہا کہ ادھم پور، پٹھان کوٹ ، آدم پور اور بھج کے فضائی اڈوں پر سامان اور اہلکار متاثر ہوئے۔اعلی بھارتی فوجی افسران کی جانب سے نقصانات کا اعتراف بھارت کی عسکری ناکامی کا واضح ثبوت ہے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی افواج نے بھارتی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنا کر دفاعی برتری ثابت کر دی۔پاکستان نے ثابت کیا کہ پاکستان اپنے دفاع میں بھارت میں کسی بھی جگہ پر جوابی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اجیت دوول کا بیان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سوچ اور بھارت کی جنگی جنون کو بے نقاب کرتا ہے۔مودی سرکاراپنی بدانتظامی اور نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لیے نفرت، تعصب، اسلاموفوبیا اور جنگی جنون کا سہارا لے رہی ہے، بھارتی قیادت سیاسی مفادات کے حصول کے لیے نفرت انگیز بیانیہ اپنا کر خطے کے امن سے کھیل رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی کی مصروف شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ
-
جاپان پر فتح کی تقریب، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی
-
چینی صدر روس اور شمالی کوریا سے مل کر امریکاکے خلاف سازش کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
-
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو خام تیل کی فراہمی روک دی
-
برطانیہ کی ملکہ کمیلا کو سترہ سال کی عمر میں ٹرین میں سفر کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، صحافی کا انکشاف
-
برطانیہ نے اے آئی سے لیس چند سیکنڈز میں دل کی بیماریاں شناخت کرنے والا جدید اسٹیتھو اسکوپ تیار کر لیا
-
افغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی
-
دنیا بھر کے جوہری ری ایکٹرز نے 2024 میں 2667 ٹیراواٹ آور بجلی پیدا کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ، ڈبلیو این اے
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، 8000 گھر تباہ
-
غزہ میں حاملہ خاتون سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
ٹیسلا کی یورپ میں فروخت میں گراوٹ کا سلسلہ آٹھویں ماہ تک جا پہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.