
شالیمار ریکارڈنگ کمپنی کے ملازمین کے روزگار کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ کمپنی بحال ہو، عدالت سے استدعا کرنے آئے تھے، ماضی کی ایک حکومت نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
جمعہ 18 جولائی 2025 13:02

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ عدالت نے بزنس پلان جمع کروانے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں، کمپنی کی بحالی کے لئے بزنس پلان جمع کروایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ ملازمین کی تنخواہیں اکائونٹ میں آ چکی تھیں، عدالت نے لیکویڈیٹر کو ہدایت کی ہے کہ ایس آر بی سی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سماعت قانون کے مطابق ہو رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ماضی کی ایک حکومت نے غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہمارے دور میں پی آئی اے کی پروازیں یورپ اور برطانیہ کے لئے بحال ہوئی ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں نااہلی کی انتہا ہے، کرپشن، بد انتظامی عروج پر ہے، دریائے سوات میں یہ سیاحوں کو بچا نہیں سکے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے انبار لگے ہوئے ہیں۔\932مزید اہم خبریں
-
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
-
ججز تبادلہ و سینیارٹی کیس، عمران خان نے فیصلے کیخلاف انٹراکوٹ اپیل دائر کردی
-
امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروپ کو 'دہشت گرد‘ قرار دے دیا
-
پوٹھوہار ریجن میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، پاک فوج نے ریسکیو آپریشن میں ایک ہزار شہریوں کومحفوظ مقامات منتقل کر دیا، کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ
-
شالیمار ریکارڈنگ کمپنی کے ملازمین کے روزگار کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ کمپنی بحال ہو، عدالت سے استدعا کرنے آئے تھے، ماضی کی ایک حکومت نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ..
-
سلوواکیہ کا روس پر یورپی یونین کی نئی پابندیوں کو نہ روکنے کا فیصلہ
-
بلاول بھٹو زرداری کاشہید شاہنواز بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش
-
شپنگ سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے پلان مرتب کیا جائے،وزیراعظم شہباز شریف
-
وفاقی وزیر تجارت کا برمنگھم کا دورہ، کاروباری حلقوں کو پاکستان سے باسمتی چاول، آم، اور حلال سرٹیفائیڈ فوڈ مصنوعات کی درآمد پر غور کی ترغیب دی
-
اسلام آباد ، چینی کی قیمت 172روپے فی کلو مقرر،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
اسحق ڈار رواںماہ امریکا کا اہم دورہ کریں گے،سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس سے ملاقات کا امکان
-
جونیئر ججز پر سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازم ہے،غلطی انسانی فطرت ہے جج بھی غلطی کر سکتے ہیں،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.