
بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے
مون سون طوفان کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے و اقعات پیش آئے‘ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعدادکسانو ں او رمزدوروں کی ہے. ریاستی حکام
میاں محمد ندیم
جمعہ 18 جولائی 2025
14:32

(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے ریاست کے کئی علاقوں میں مزید شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کی پیش گوئی کی ہے ریاست بہار کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وزیر وجے کمار منڈل نے بتایا کہ خطرے سے دوچار اضلاع کے حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آسمانی بجلی سے متعلق الرٹ کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے عوام میں آگاہی پیدا کریں. ریاستی حکومت نے بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے 40 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے ریاستی حکومت کے مطابق 2024 میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 243 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اس سے پچھلے سال یہ تعداد 275 تھی بہار سمیت بھارت کے مشرقی حصے میں ہر سال مون سون کے دوران سیلاب کا شکار ہوتے ہیں، جن میں درجنوں افراد ہلاک اور لاکھوں نقل مکانی پر مجبور ہو جاتے ہیں.

مزید اہم خبریں
-
جتنی بھی اموات ہوئیں یہ سب ناگہانی آفت کے سبب ہوئیں، حکومت کی غفلت سے کوئی اموات نہیں ہوئیں، مریم نواز
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی الصایغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور
-
وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ
-
سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے،شہباز شریف
-
الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے وزیراعظم کے بڑے فیصلے
-
مستونگ، بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پرفائرنگ، اہلکار شہید 3 افراد زخمی
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصایغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
سندھ حکومت نے نمبر پلیٹ پالیسی پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا
-
پاکستانیوں کی شمسی توانائی میں بڑھتی دلچسپی سے حکومت خوفزدہ؟
-
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی یو اے ای کے وزیر خارجہ احمد علی الصیغ سے ٹیلی فونک گفتگو
-
عرفان سلیم کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیں گے، مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائیگا، رہنماء پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.