ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے‘ رواں برس مجموعی تعداد 17 ہو گئی

اتوار 27 جولائی 2025 11:20

ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے‘ رواں برس مجموعی تعداد 17 ہو ..
لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2025ء)ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہو گئی۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے ایک ایک نیا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔خیبر پختونخوا سے 10، سندھ سے 5، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔