اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی شوکت کھٹک کی وفات پر تعزیت

اتوار 27 جولائی 2025 20:30

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2025ء) سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما شوکت جاوید میر ودیگربھی موجود تھے۔