
پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 66وزیر آباد ،پی پی 87کے ضمنی الیکشن کیلئے کوارڈینیشن کمیٹیاں قائم کر دیں
جمعہ 1 اگست 2025 23:09
(جاری ہے)
امتیاز صفدر وڑائچ 16رکنی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اور عبدالرزاق سلیمی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ممبرز میں آصف بشیر بھاگٹ، میاں اظہر حسن ڈار، اعجاز احمد سمہ، چوہدری اختر علی، خواجہ اویس مشتاق، ملک طاہر اختر، چوہدری ضیاء محی الدین، عرفان یاسین، ملک وزیر اعوان، میاں ودود حسن ڈار، میڈم ریحانہ بٹ، دستگیر اعوان، سلمان جیالا، ملک ناصر ایڈووکیٹ، علامہ شعیب نجم اور صفدر مسیح سہوترا شامل ہیں، رانا عزیز الرحمن کو پی پی 87میانوالی کوارڈینیشن کے کوآرڈینیٹر اور محسن حسن ملہی کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ17رکنی کمیٹی میں تسنیم احمد قریشی،ملک مزمل علی خان خالد نواز بوبی،ملک حامد نواز،رانا قمر اقبال،ملک محمد علی سانول،ملک امجد علی کہاوڑ، زبیر حمزہ وتہ خیل،محمد ایاز خان،محترمہ رخسانہ بنیاد،شیر جان خان،طاہر نقاش،مولانا نعمان خان،خرم شہزاد خان،رضوان ملک،اورملک اسد نواز شامل ہیں،کمیٹی مزکورہ حلقہ میں انتخابی حکمت عملی بنانے، پارٹی امیدوار اور ووٹرز کے درمیانے رابطے مضبوط بنائیگی اورپولنگ ڈے کے روز مقامی اور وسطی پنجاب قیادت کے درمیان رابطہ کاری کریگی۔
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.