
بحالی کا سفر ،بلوچستان میں متاثرینِ سیلاب کے لیے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل، 27000 مزید زیر تعمیر
بدھ 6 اگست 2025 17:07
(جاری ہے)
یہ منصوبہ محض ریلیف کا ذریعہ نہیں بلکہ پائیدار ترقی کے وژن کی عملی تعبیر ہے۔بلوچستان ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن یونٹ، جو اس منصوبے کا نگران ادارہ ہے، نے مقامی کمیونٹیز کے ساتھ مشاورت، شفاف عمل اور جدید تعمیراتی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بڑے پیمانے کی مداخلت کو ممکن بنایا ہے۔
یونٹ کی کوششوں کی بدولت متاثرہ علاقوں میں نہ صرف مکانات تعمیر ہو رہے ہیں بلکہ ریاستی اداروں پر عوامی اعتماد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔وزارتِ منصوبہ بندی کے ترجمان کے مطابق، یہ منصوبہ وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی ہدایت پر شروع کیا گیا، جنہوں نے بحالی کے عمل کو انسانی وقار، شفافیت اور پائیداری کے اصولوں سے جوڑنے پر زور دیا ہے۔حکومتِ پاکستان کی یہ کوشش اس بات کا ثبوت ہے کہ قدرتی آفات کے بعد بحالی محض عارضی امداد تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ متاثرہ علاقوں میں ترقی، روزگار اور امید کے نئے در وا کرنے چاہیے۔\395
مزید قومی خبریں
-
شیرانی میں فتنہ الخوارج کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی روشن دلیل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
یوسف رضا گیلانی کی ملا ئیشیا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سپیکر اور سینیٹ کے صدر کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
-
سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیل کے ہاتھوں گرفتاری پر ہم سب کو تشویش ہے،سپیکر قومی اسمبلی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ
-
نوجوان ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ، اساتذہ ان کے لیے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں، اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
سال 2025ء کا پہلا سپر مون 7اکتوبر کو ہوگا
-
پنجاب کے بڑے ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری
-
شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی؛ عائشہ عمر کا انکشاف
-
کراچی، آٹزم سینٹر میں خصوصی بچے پر تشدد، خاتون اسسٹنٹ برطرف، مقدمہ درج
-
گلے شکوے کا حل ریاست کیخلاف بندوق اٹھانا نہیں ہے،سرفراز بگٹی
-
ہم نے شمع جونیجو کا نام اس وفد میں نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار کی وضاحت
-
کراچی؛ شہری کی بہادری، ڈکیٹ کا پستول چھین کر فائرنگ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.