امیر مقام سے بونیر جرگہ وفد کی ملاقات،تمباکو کاشت ،ماربل انڈسٹری کو درپیش بجلی مسائل سے آگاہ کیا
وفاقی وزیر کی جرگے ارکان کو مسائل متعلقہ وفاقی وزرا اور حکام کیساتھ اٹھانے کی یقین دہانی
بدھ 6 اگست 2025 21:00
(جاری ہے)
صدر ضلع بونیر مسلم لیگ(ن)سالار خان، کی قیادت میں آنے والے جرگہ میں میاں سید لائق باچا، خورشید خان (ماربل فیکٹری یونین)، سوات ڈویژن کے نائب صدر مسلم لیگ (ن) سید ناصر عباس باچا،تحصیل صدر نقیب خان باچا، نام باد خان،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ(ن)، جماعت اسلامی کے امیر انجینئر ناصر علی، قومی وطن پارٹی کے حمید الرحمان، سردار جان اور اے این پی کے انور خان، سابق ایم پی اے گورال سورن لال، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سید زاہد شاہ ایڈووکیٹ، عثمان خان، سید بہادر خان، نعیم الدین ایڈووکیٹ، جے یو آئی کے امیر مفتی فضل غفور، اے این پی کے فاروق، سید سر بلی خان، ذیشان خان اور محمد زادہ شامل تھے۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.