
چین کا ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز
جمعرات 7 اگست 2025 12:36

(جاری ہے)
بدھ کو کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی، جدہ میں کھیلے گئے ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے اپنے گروپ سی کے میچ میں چین اور میزبان سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں چین کی ٹیم نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے حریف سعودی عرب کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹس سے نہ صرف شکست دے دی بلکہ ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ے گروپ سی میں اپنی مہم کا فاتحانہ انداز میں آغاز کر دیا۔
چین کی فتح کا سکور 22-30، 21-23، 22-27 اور 23-13 رہا۔چین کی ٹیم ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ سی کا دوسرا میچ کل جمعرات کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل 16 ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے۔ٹورنامنٹ کے چاروں کوارٹر فائنلز 13 اور 14 اگست کو کھیلے جائیں گے،سیمی فائنلز 16 اگست کو جبکہ فائنل میچ 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ، پاکستان کا شمولیت کے لیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ
-
برینڈن ٹیلر 21ویں صدی میں ڈیبیو کرنیوالے پلیئرز کی فہرست میں طویل ترین ٹیسٹ کیریئر کے حامل کھلاڑی بن گئے
-
جوسیلسبری اور نیل سکوپسکی کینیڈین اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے
-
آئرلینڈ اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراٹی -20 انٹرنیشنل میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا
-
والد کے جنازے کو چھوڑ کر بچوں کو ساحل سمندر لے گئی تھی، ہلک ہوگن کی بیٹی کا انکشاف
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کا فارمیٹ متنازع ہوگیا، انگلینڈ بھی مخالفین میں شامل
-
سیکنڈ سیڈڈ ٹیلر فریٹز اور بین شلٹن کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل
-
نیشنل بینک اوپن ٹینس،نائومی اوساکا اور کلارا ٹاسن ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
پی ایف ایف کا بڑا اقدام، قومی فٹسال ٹیم کے پہلے ٹراٹ لاہور میں ہوں گے
-
ٹیلر ٹاؤن سینڈ اور شوئی ژانگ پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں داخل
-
چین کا ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز
-
سلمان آغا خود غرض کپتان نہیں، پہلے ٹیم کا سوچتا ہے‘مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.