ارشد ندیم کے بعد نیرج چوپڑا کا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان

اتوار 10 اگست 2025 18:10

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2025ء)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔

(جاری ہے)

ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔اشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔