وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکیہ کے صوبے بالکسر میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر ترکیہ کی قیادت اور عوام سے گہرے دکھ کا اظہار

پیر 11 اگست 2025 22:47

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکیہ کے صوبے بالکسر میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے صوبے بالکسر میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر ترکیہ کی قیادت اور عوام سے گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔