
Sجشن آزادی معرکہ حق،عزم واستقلال کے 78 سال
ضلعی انتظامیہ چنیوٹ اور پاک آرمی کے اشتراک سے ہاکی سٹیڈیم میں جشن آزادی کی شایان شان اورپروقار تقریب کا انعقاد
منگل 12 اگست 2025 20:05
(جاری ہے)
کمنٹیٹر نے کبڈی کے روایتی کھیل کی پنجابی زبان میں کمنٹری کرکے حاضرین کو متحرک رکھا۔تقریب کے دوران طالب علموں نے ملی نغمے پیش کئے۔
شرکاء نیقومی پرچم تھام رکھے تھے۔مہمانان خصوصی نیمیدان میں جاکرکبڈی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جبکہ طالب علموں کی تیارکردہ پینٹنگز دیکھیں اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ڈپٹی کمشنر،لیفٹیننٹ کرنل اور دیگر نے مختلف مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات اورمختلف سماجی شعبوں میں بیمثال خدمات انجام دینے والوں میں اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جشن آزادی تقریبات زوروشور سے 14 اگست تک جاری رہیں گی۔دریں اثنائجشن آزادی معرکہ حق تقریبات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ میں جشن آزادی کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں قومی سطح کے گلوکار حمیرا ارشد اور رمضان جانی نے وطن سے محبت کے قومی نغمیپیش کئے۔فیملیز کا سمندر ہاکی سٹیڈیم امنڈ آیا۔ضلعی انتظامیہ نے فیملیز کے لئے خصوصی انتظامات کئے۔فیملیزکی شرکت نے جشن آزادی کی تقریب کو چارچاند لگادیئے۔ڈپٹی کمشنرصفی اللہ گوندل نے تقریب میں شرکت کی جبکہ ضلعی افسران بھی موجود تھے۔شہری جشن آزادی تقریبات سے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔بھارت کو جنگ میں یادگار شکست نے جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کردیاہے۔ضلعی انتظامیہ نیشہریوں کو تفریح کی فراہمی کے لئے آئندہ بھی اقدامات جاری رکھنے کا عزم کیا۔شہریوں نے تالیاں بجاکر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادااوربہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔شرکاء نے پاکستان زندہ باد پاکستان فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے بڑے بڑے طرم خان رگڑ دیئے جائیں گے، فیصل واوڈا
-
خیبرپختونخواہ میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد غیرریاستی مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان
-
بستیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر نئے مقامات پر آباد کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
-
لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کیخلاف درج مقدمہ خارج
-
سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، یو اے ای میں یومِ آزادی کی تقریبات ملتوی
-
نا اہل ،ائیر کنڈیشنڈکمروں تک محدود افسران کو ریلوے میں رہنے کوئی حق نہیں‘حنیف عباسی
-
وزیرداخلہ نے سعودی وفد سے فیلڈ مارشل کے مکالمہ کی تفصیل بتا دی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
-
خشک سالی اور ڈیم: افغانستان میں پانی کا بحران علاقائی شکل اختیار کر گیا
-
جنگ میں غیبی مدد حاصل تھی، بھارت کے 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، وزیرداخلہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت کے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا
-
جوڈیشل کمیشن میں تحریک انصاف نو مئی میں ملوث ثابت ہو تو ضرور معذرت کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.