
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست ہفتہ کو منائی جائے گی
جمعہ 15 اگست 2025 21:07
(جاری ہے)
نصرت فتح علی خان13اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے آپ کے والد استاد فتح علی خان اور چچا استاد مبارک علی خان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کیانہوں نے قوالی کی صنف میں مغربی انداز متعارف کروایا جسے دنیا بھر میں بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی ۔نصرت فتح علی خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول تھے ان کی وفات سے گلوکاری کے میدان میں پیدا ہونے والا خلا ء مدتوں پورا نہ ہو سکے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
علی ظفر کی جانب سے حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہار
-
عمران اشرف کے نام پرجعل سازوں کی جانب سے سیلاب فنڈز جمع کیے جانے کا انکشاف
-
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ، دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی
-
معروف اداکار و ہدایت کار عابد علی کی برسی جمعہ کو منائی گئی
-
حنا پرویزبٹ کا سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے واقعہ کا نوٹس،ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب
-
مشی خان کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور جسم فروشی پر تشویش کا اظہار
-
جوا ایپ کیس، ڈکی بھائی کا 2 روزہ ریمانڈ مزید منظور
-
ڈاکٹرنبیحہ کا مکان کی ملکیت کا دعویٰ غلط نکلا، ویڈیو میں حقیقت سامنے آگئی
-
لاہور، یوٹیوبر سعدالرحمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن جوئے کی تشہیر، معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا
-
لاہور میں سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ،مقدمہ درج
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سینئر اداکارانورعلی کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.