
معروف ادیب، عظیم افسانہ نگار اشفاق احمد کا 98واں یوم پیدائش22اگست کومنایا جائیگا
اشفاق احمد کے ابتدائی افسانوں میں ’’ایک محبت سو افسانے‘‘ اور ا’’اجلے پھول‘‘نمایاں ہیں
ہفتہ 16 اگست 2025 10:40
(جاری ہے)
اردو کے نثر نگاراور ڈرامہ نگار اشفاق احمد 22اگست1925ء کو پیدا ہوئے انہوںنے ریڈیو پاکستان کے پروگرام ’’ تلقین شاہ‘‘سے شہرت حاصل کی ان کا شمار ملک کے ان نامور ادیبوں میںہوتا ہے جو کہ قیام پاکستان کے بعد ادبی دنیا میں اہم ترین مقام رکھتے تھے ان کے ایک معروف افسانے’’ گدڑیا ‘‘ کو بے پناہ پزیرائی حاصل ہوئی انہوں نے اپنے افسانوں میں اردو کے ساتھ پنجابی زبان کے الفاظ کو تخلیقی طور پر استعمال کیا۔
اشفاق احمد کے ابتدائی افسانوں میں ’’ ایک محبت سو افسانے ‘‘ اور ’’ اجلے پھول ‘‘ نمایاں ہیں جبکہ دیگر افسانوں میں ’’ بند گلی ‘‘ ایک محبت سو ڈرامے،گلدان،حیرت کدہ،کھیل تماشہ ،من چلے کا سودااور دیگر قابل ذکر ہیں۔اشفاق احمد جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میںوزارت تعلیم کے مشیر بھی مقرر کیے گئیوہ 7ستمبر 2004ء کو علالت کے باعث 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
علی ظفر کی جانب سے حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہار
-
عمران اشرف کے نام پرجعل سازوں کی جانب سے سیلاب فنڈز جمع کیے جانے کا انکشاف
-
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ، دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی
-
معروف اداکار و ہدایت کار عابد علی کی برسی جمعہ کو منائی گئی
-
حنا پرویزبٹ کا سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے واقعہ کا نوٹس،ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب
-
مشی خان کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور جسم فروشی پر تشویش کا اظہار
-
جوا ایپ کیس، ڈکی بھائی کا 2 روزہ ریمانڈ مزید منظور
-
ڈاکٹرنبیحہ کا مکان کی ملکیت کا دعویٰ غلط نکلا، ویڈیو میں حقیقت سامنے آگئی
-
لاہور، یوٹیوبر سعدالرحمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن جوئے کی تشہیر، معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا
-
لاہور میں سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ،مقدمہ درج
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سینئر اداکارانورعلی کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.