مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کریں گے،شیخ آفتاب
اتوار 17 اگست 2025 16:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑی تعداد میں تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیابعد ازاں سابق کونسلر ملک امجد اعوان کی طرف سے عشائیہ دیا گیا جس میں سابق ایم پی اے پی پی 2 سردار افتخار احمد خان،حاجی رفاقت علی، ملک عابد شہزاد جنرل سیکرٹری پی پی 2، سیٹھ ملک قاسم، شیخ اجمل محمود، طلال بٹ، ، حاجی احسان، ، بھولا سیٹھ، محمد ارشد بیگ کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین علاقہ اور پارٹی کارکنان موجود تھے شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی اور ملک کی ترقی میں روکاوٹ ڈالنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ملک کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی یہی وجہ ہےکہ جب مسلم لیگ ن کو اقتدار منتقل ہوا تو ملک میں ترقی کا نظام جام ہو چکا تھا میاں محمد شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے ملک ایک بار پھر ترقی کی جانب گامزن ہے یہی وجہ ہے آج حلقہ این اے 49 میں ترقیاتی کاموں اور سڑکوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا میاں محمد نواز شریف نے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک کو ایٹمی قوت بنایا تھا یہی وجہ ہے حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاک افواج کے پاس اٹیم بم بھی تھا جس کا کریڈٹ میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے انہوں نے کہا پاک فوج نے ہندوستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کرکے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے شیخ آفتاب احمد نے کہا بطور رکنِ اسمبلی ہمیشہ اٹک کے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی اور آئندہ بھی کرتے رہے گے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔
\378مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.