
حکومت سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لئے پرعزم ہے ،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
پیر 18 اگست 2025 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات نافذ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
وفاقی وزیر نے اسرا یونیورسٹی کو بروقت اور اہم سیمینار منعقد کرنے پر سراہا جو اکیڈمیہ کو معاشی پالیسی مباحثے میں فعال کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آئی او بی ایم کراچی کی پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے بجٹ 2025-26 کے فوائد و نقصانات، مہنگائی، قرضوں کے انتظام، غذائی تحفظ اور صنعتی پیداوار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اپنے استقبالیہ خطاب میں ڈاکٹر احمد ولی اللہ قاضی نے کہا کہ تعلیمی ادارے پالیسی، صنعت اور معاشرے کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ قاضی نے کہا کہ جامعات عوام میں مالیاتی پالیسیوں اور قومی بجٹ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ بعد ازاں “بجٹ 2025-26 کے مواقع اور اثرات” کے موضوع پر پینل ڈسکشن منعقد ہوا جس میں صوبائی اور قومی مالیاتی حکمت عملی، کارپوریٹ سیکٹر کا کردار، بینکاری اصلاحات اور چھوٹے تاجروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پینل اراکین میں انجینئر صابر حسین قائم خانی، میجر (ر) سید آفتاب محمود زیدی، اسرار احمد، ڈاکٹر اسماعیل نامی اور عبدالمجید شیخ شامل تھے۔
مزید قومی خبریں
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.