لداخ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

پیر 18 اگست 2025 22:50

لداخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اگنی ویر کیڈر سے تعلق رکھنے والابھارتی فوجی اہلکارارون لداخ کے علاقے سیاچن میں ہلاک ہوا ہے ۔فوری طورپر اسکی ہلاکت کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔