
،ْوزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمپنی شینڈونگ زن زو (Shandong Xinxu) گروپ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات
بدھ 20 اگست 2025 20:40
(جاری ہے)
چینی وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے شپ بریکنگ اور شپ ری سائیکلنگ کے شعبوں میں بے پناہ استعداد موجود ہے، جس سے چینی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔
شینڈونگ گروپ کے چیئرمین ہیو جیانزن نے حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستان میں میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے قیام میں دلچسپی ظاہر کی اور بتایا کہ کمپنی گرین شپ بریکنگ یارڈ کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرے گی۔اس کے علاوہ، چینی کمپنی ماہی گیری، فش پراسیسنگ اور کھجوروں کی پراسیسنگ کے شعبوں میں بھی پاکستان کی استعداد سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید امور چوہدری، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ اور دیگر متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی شریک ہوئیمزید اہم خبریں
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
-
سپریم کورٹ نے میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا. جسٹس یحییٰ آفریدی
-
کراچی میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبہ بھر کے مسائل کے حل کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر زور
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی مجموعی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
-
سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
9 مئی کے ذمہ داران اور سہولت کاروں کو قانون کے مطابق کٹہرے میں آ نا ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کی کھل کر تعریف کی،امریکی اخبار
-
سپریم کورٹ،9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
-
چین کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کلیدی اہمیت حاصل ہے، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.