
ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کی کھل کر تعریف کی،امریکی اخبار
جمعرات 21 اگست 2025 17:30

(جاری ہے)
امریکی اخبار نے کہاکہ امریکا پاک تعلقات فوجی اور انسدادِ دہشت گردی تعاون سے کہیں آگے تجارتی محصولات پر مذاکرات میں معاونت تک پھیلے ہیں، ٹرمپ پاکستان میں موجود قیمتی معدنیات، اہم وسائل اور کرپٹو کرنسی منڈیوں میں بڑی صلاحیت دیکھتے ہیں، صدر ٹرمپ کے دور میں پاکستان کی جانب امریکی پالیسی کے مثبت رجحان کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔
امریکی اخبار نے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکا کیلئے بہتر تجارتی معاہدے چاہتے ہیں، وہ مضبوط قیادت رکھنے والے رہنماؤں کو سراہتے ہیں، صدر ٹرمپ نہیں چاہتے کہ جنگیں معاشی ترقی میں خلل ڈالیں، ٹرمپ روس اور چین سے آنے والے چیلنجز اور ان کے مقابلے کے لیے جنوبی ایشیاء کی اہمیت بخوبی سمجھتے ہیں، ایسا لگتا ہے صدر ٹرمپ کو مودی کا توڑ اور مسٹر منیر کی صورت میں ایک شراکت دار مل گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
افریقہ ترقی کے زینے طے کرنے کو تیار، یو این چیف
-
غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ مزید ہلاکتوں اور نقل مکانی پر منتہج ہوگا، یو این
-
بچوں کی مارپیٹ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: ٹانگ سے محروم شخص نے خود ہی مصنوعی عضو تیار کر لیا
-
رہنماؤں کی ہلاکت کے باوجود داعش سے امن و سلامتی کو خطرہ، وورنکوو
-
ججوں اور وکلاء استغاثہ پر امریکی پابندیاں نامنظور، آئی سی سی
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جہازی سائز وفد کے ہمراہ جاپان کا دورہ قوم کو کروڑوں روپے میں پڑا ہے
-
صنعتی یونٹس لگانے کیلئے حاصل کئے گئے پلاٹوں پر کارخانے نہ لگے تو پلاٹ کینسل کر دیں گے
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.