
ثالث ممالک کی سوڈان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر تشویش
بین الاقوامی انسانی قانون کا مکمل احترام ضروری ہے ، فریقین سے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے پر زور
جمعرات 21 اگست 2025 17:06
(جاری ہے)
ادھر سوڈان کے شمالی علاقے دارفر کے شہر ملیط کے قریب عالمی ادار خوراک کے ایک امدادی قافلہ پر حملہ کیا گیا، یہ شہر قحط اور بھوک سے بری طرح متاثر ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ترجمان گیفٹ واتاناساتھورن کے مطابق خوراک سے لدے 16 میں سے تین ٹرک آگ لگنے سے جل گئے اور متاثر ہوئے، تاہم تمام امدادی عملہ محفوظ رہا۔خیال رہے کہ سوڈان میں 15 اپریل 2023 سے فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو المعروف حمیدتی کے درمیان جنگ جاری ہے۔اس خانہ جنگی نے ملک کو بدترین انسانی بحران میں دھکیل دیا ہے جس میں دسیوں ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر یا مہاجر بننے پر مجبور ہوئے ۔ ادھر ملک کے کئی علاقے قحط اور بھوک کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ریڈ کراس
-
ایران نے اپنی پہلی بحری فوجی مشقوں’پائیدارقوت 1404 کا آغاز کردیا
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.