
علیمہ خان کا دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار
شیر شاہ کو 9 مئی کے کیسز میں حراست میں لیا گیا، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
فیضان ہاشمی
جمعہ 22 اگست 2025
14:42

(جاری ہے)
پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم کو 9 مئی کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمنی بیان میں نامزد کیا گیا، ملزم کو کل گرفتار کیا، جس سے فون اور دیگر چیزیں ابھی ریکور کرنی ہیں۔
ملزم کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سوال اٹھایا کہ 27 ماہ گزر گئے، پولیس کو اب ان کے ملوث ہونے کا پتہ چلا؟ ضمنی بیان ڈیڑھ ہزار مرتبہ عدالت میں پڑھا گیا کہیں یہ نام نہیں، کل بانی کی ضمانت ہوئی اور شام کو یہ ان کے بھانجوں کو گرفتار کرنے پہنچ گئے، بدنیتی واضح نظر آرہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہ ریز عظیم عالمی لیول کے سپورٹس مین ہیں، کئی بار یہ ملک سے باہر گئے واپس آئے، کبھی کسی مقدمہ میں طلب نہیں کیا گیا، 6 سے 13 مئی تک یہ چترال میں تھے، انہیں فی الفور نہ صرف رہا کیا جائے بلکہ ڈسچارج کیا جائے۔ سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے آرڈر دے رکھا ہے کہ اتنی دیر بعد جب آپ ملزمان کو نامزد کرتے ہیں تو اس میں بدنیتی نظر آتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی
-
امریکہ تمام ویزا ہولڈرز کا جائزہ لے گا، ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے بند
-
غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی ‘متعدد دیہات زیر آب، آبادی محصورہوکررہ گئی
-
لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب حکومت کو سیف سٹی کے تمام کیمرے فعال کرنے کا حکم
-
وزیراعلی کے پی کی زیرصدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
آئی ایم ایف کا دباﺅ پراین ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی تیاری شروع
-
بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی میں آوارہ کتوں کو ہٹانے کا عمل روک دیا
-
عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آڈیٹر جنرل پاکستان کا ٹیکس وصولی میں کمی اور وسیع پیمانے پر اکاﺅنٹنگ کی بے ضابطگیاں کا انکشاف
-
علیمہ خان کا دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار
-
آڈیٹر جنرل کا وفاقی حکومت کے ماتحت محکموں میں 3750 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں اور مالی بدانتظامی کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.