
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
میاں محمد ندیم
جمعہ 22 اگست 2025
16:00

(جاری ہے)
صدر، جوبلی مارکیٹ میں جمعرات کی رات 9 بجے جبکہ عزیز آباد بلاک 8 میں شام 7 بجے سے بجلی معطل ہے ماڈل کالونی، شیٹ ون ، مسلم ہاﺅسنگ سوسائٹی اسکیم 38 میں منگل کی شام 7 بجے سے علاقہ مکین بجلی کے منتظر ہیں گلستان جوہربلاک 9 کے رہائیشیوں نے بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج ریکارڈ کرایا، شہریوں نے ڈھول کی تھاپ پر کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا، شہریوں کا کہنا تھا کہ 3 روز سے علاقے کی بجلی بند ہے، گھروں میں پانی بھی نہیں ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق 100 فیڈرپربجلی بحالی کےلئے کام جاری ہے، 2100 میں سے 2000 فیڈر سے بجلی فراہم کی جارہی ہے.
شہر قائد کراچی میں بارش کے باعث 2 روز تک سکول بند رکھنے کے بعد متعدد نجی سکولوں نے جمعہ کوبھی بچوں کو چھٹی دینے کا اعلان کر دیا کراچی میں سرکاری سطح پر سکول بند رکھنے کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا، بعض سکولوں کی جانب سے طلبہ کو آن لائن کلاسز کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ متعدد نجی سکولوں نے جمعہ کو بھی سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
-
پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف
-
وزیرِتجارت کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت سے ملاقات ، تجارتی تعلقات کے فروغ ، اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے پرتبادلہ خیال
-
وفاقی وزیرجام کمال کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے خوراک سے ملاقات ، زرعی شعبے میں باہمی شراکت داری کے امکانات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر آئندہ ماہ سے ای امیگریشن کا نظام نافذ کرنے کی منظوری
-
بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحق ڈار
-
وزیراعظم آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے، امریکی وزیر خارجہ کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار
-
سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی
-
امریکہ تمام ویزا ہولڈرز کا جائزہ لے گا، ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے بند
-
غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی ‘متعدد دیہات زیر آب، آبادی محصورہوکررہ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.