
تربت یونیورسٹی اور این سی ایچ ڈی کے درمیان تعلیم اور معاشی ترقی کے فروغ کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 22 اگست 2025 17:59
(جاری ہے)
ایم او یو کے تحت دونوں ادارے تحقیقی مواد کے تبادلے، ورکشاپس اور کانفرنسزکےانعقاد، مشترکہ تحقیقی منصوبوں کے آغاز اور طلبہ، فیکلٹی اور عملے کو رضاکارانہ خدمات اور کمیونٹی سروسز میں حصہ لینے کی ترغیب دیں گے۔
ایم او یو کے مطابق تربت یونیورسٹی اور این سی ایچ ڈی تعلیم، سماجی بہتری اور معاشی ترقی کے پروگراموں کی منصوبہ بندی اور ان پر عملدرآمد کے لئے باہمی تعاون کریں گے جبکہ پاکستان میں انسانی ترقی کے اشاریوں کو بہتر بنانے پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔ان اقدامات میں “Each One Teach One” خواندگی مہم اور دیگر تعلیمی و سماجی ترقیاتی پروگرام شامل ہیں۔ یہ پروگرام وزیراعظم کے تعلیمی ایمرجنسی 2024 کا حصہ ہے۔تقریب میں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد، این سی ایچ ڈی کیچ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لٹریسی عبدالسلام اور فیلڈ آفیسراعجاز احمد بھی موجود تھے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ 19 اگست کووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرگل حسن کی زیر صدارت منعقدہ تربت یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 17ویں اجلاس میں وزیراعظم کے خواندگی پروگرام “Each One Teach One” پر عملدرآمد کی باضابطہ منظوری دی گئی تھی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کیلئے ڈپلومہ پروگرامز کے نئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
-
آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم (OCAS)کے ذریعے پنجاب کے 750 سے زائدسرکاری کالجز کو انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئےتاحال 1لاکھ 36ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی
-
وفاقی تعلیمی بورڈ، ایس ایس سی (میٹرک) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے پہلے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان
-
فیصل آباد: میٹرک کلاس نہم (اول) سالانہ2025ء کے نتائج کا اعلان
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے کلاس نہم امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم(اول)سالانہ2025 کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آبادبورڈ کا کلاس نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 51.55 فیصد رہا
-
لاہور بورڈ کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.