اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے سالانہ مالی گوشوارے جاری کردیئے

مالی سال2024-25میں اسٹیٹ بینک نیڈھائی ہزار ارب روپے کا خالص منافع کمایا

اتوار 31 اگست 2025 15:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نیاپنیسالانہ مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں، مالی سال 2024-25 میں اسٹیٹ بینک نیڈھائی ہزار ارب روپے کا خالص منافع کمایا ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے جاری سالانہ گوشواروں کے مطابق اکانٹنگ فریم ورک کے بعد 2 ہزار 448 ارب روپیکافاضل منافع حکومت کوجمع کرادیا ہے ۔ سالانہ مالی گوشواروں کیساتھ آڈیٹرزکی رپورٹ بھی حکومت کوپیش کردی ۔ اسٹیٹ بینک ایکٹ کیتحت مالی گوشوارے اورآڈیٹرزکی رپورٹ پارلیمنٹ کوبھی دی گئی ہے۔