
ش*پنجاب کے وائس چانسلرز نے اعلیٰ تعلیم میں اصلاحات کے لیے روڈمیپ وضع کر دیا
اتوار 31 اگست 2025 20:35
(جاری ہے)
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ اعلیٰ تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی قومی ترجیحات اور ترقیاتی ضروریات کو بھی پیش نظر رکھا جائے۔
پہلے سیشن عالمی تناظر اور بین الاقوامی تعلیمی تعاون کی صدارت سردار مسعود خان، سابق سفیر امریکہ و چین نے کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر آندریاس بُرکرٹ (یونیورسٹی آف کاسل، جرمنی) اور پروفیسر راحیل نواز (اسٹافورڈ شائر یونیورسٹی، برطانیہ) نے 2029 تک یونیورسٹیوں میں مصنوعی ذہانت، ڈیٹا سائنس اور ماحولیاتی لچک کو پروگرامز کا لازمی حصہ بنانے پر زور دیا۔ تحقیق اور تدریس میں جدت کے حوالے سے سیشن کی صدارت ڈاکٹر طارق بنوری، سابق چیئرمین ایچ ای سی نے کی، جنہوں نے تحقیق کے ڈھانچے کو مضبوط کرنے اور یونیورسٹیوں میں جدت کی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔شہناز وزیر علی، صدر زیبست نے کوالٹی انہانسمنٹ اور ادارہ جاتی اصلاحات پر سیشن کی صدارت کی اور مضبوط کوالٹی ایشورنس نظام اور ادارہ جاتی ڈھانچوں پر زور دیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین، سابق چیئرمین ایچ ای سی نے مالی پائیداری، گورننس اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ یونیورسٹیوں کو جدید طرزِ حکمرانی، مالی خودمختاری اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا۔برگد کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر صبیحہ شاہین نے سماجی ہم مانگی اور شہری اقدار کے خصوصی سیشن کی پروفیسر ڈاکٹر معید یوسف کے ہمراہ صدارت بھی کی۔ اس سیشن میں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا، پروفیسر ڈاکٹر زیب النساء حسین، اور ڈاکٹر ثاقب مختار نے خطاب کیا اور جامعات کے معاشرتی کردار، سماجی ہم آہنگی اور شہری اقدار کو فروغ دینے پر زور دیا۔ اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف پی ایس سی جناب حسیب اطہر نے تعلیمی قیادت کے فروغ اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت پر سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔ کانفرنس کا اختتام مشترکہ اعلامیہ اور اصلاحاتی سفارشات کے اجراء پر ہوا۔مزید قومی خبریں
-
دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ،ایف ایف سی یومیہ رپورٹ
-
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ، سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار
-
خیبر پختونخوا کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کی روسی ماہرین تحقیقات کریں گے
-
کچھ لوگ جھوٹی خبروں سے سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ عظمی بخاری
-
اربوں روپے کی درآمدی گندم خراب ہونے کے باعث فروخت نہ ہونے کا انکشاف
-
بانی پی ٹی آئی 9مئی پر ندامت،شرمندگی اورمعافی کا اظہار کریں تو بات آگے چل سکتی ہے‘ رانا تنویر حسین
-
پاکستان اور ایران کا مضبوط تعلقات کا عہد ، صدارتی دوروں کے معاہدوں پر عمل درآمد کا عزم
-
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی، 16 لاکھ افراد کو خطرہ، کچے کے علاقوں سے انخلا شروع
-
میرا شہر پی ٹی آئی، ٹھیکیدار اور بیورو کریٹس نے ملکر تباہ کیا، پیچھا نہیں چھوڑوں گا، خواجہ آصف
-
صدر زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی
-
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے صارفین کیلئے مفت کالنگ سہولت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.